لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
541بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7
542بيٹے کا ماں باپ کے سلسلہ ميں يا زوجہ کا شوہر کے بارے ميں کيا حکم ہے جب وہ اپنے اموال کا خمس و زکوٰه ادا نہ کرتے ہوں؟ اور کيا بيٹا والدين کے اور زوجہ شوہر کے اس مال ميں تصرف کر سکتے ہيں جس کا خمس يا زکوٰه ...download-disicon-7
543بيچنے والے اور خريدار کے درميان خريدار کى طرف سے فروخت کرنے والے کے حق ميں معينہ شرائط پر معاملہ انجام پا گيا اور خريدار نے بيچنے والے کو بيعانہ کے طور پر کچھ قيمت بھى ادا کر دى ليکن بعد ميں خريدار نے ...download-disicon-7
544بيچنے والے اور خريدار کے مابين تجارتى معاملے کے مطابق، خريدار بيچنے والے کو ہر ہفتے حاصل شدہ مال کى کچھ قيمت ادا کرتا رہا اور ادا شدہ مبلغ کو تحرير کرتا رہا اور اسى طرح بيچنے والا خريدار کى تحرير پر دستخط ...download-disicon-7
545بچوں اور نوجوانوں کا قرآنى قصّوں کے خاکے بنانے کا کيا حکم ہے؟ مثلاً بچوں سے يہ کہا جائے کہ مثال کے طور پر اصحاب فيل يا حضرت موسيٰ کے لئے دريا کے پھٹنے کے واقعہ کى تصوير بنائيں؟download-disicon-7
546بچوں کو ايسے اسکولوں ميں داخلہ دلانے کا کيا حکم ہے جہاں بعض فاسد عقائد پڑھائے جاتے ہوں اس فرض کے ساتھ کہ بچے ان سے متاثر نہيں ہوں گے؟download-disicon-7
547بے پردہ عورت کا مردوں کے درميان تصوير کھينچنے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر احتمال ہو کہ نامحرم انہيں دھونے اور پرنٹ کرتے وقت ديکھے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
548بے پردہ نامحرم عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ ٹيلى ويژن ميں عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا مسلمان اور غير مسلمان عورت کى تصوير ميں فرق ہے؟ کيا براہ راست نشر ہونے والى تصوير اور ريکارڈ شدہdownload-disicon-7
549تاش و غيرہ جيسے سرگرمى کے اسباب سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ کيا ان آلات کے ساتھ محض سرگرمى کى خاطر کسى قسم کى شرط باندھے بغير کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
550ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟download-disicon-7
551تعدّد ازواج کا فلسفہ اسلامي نقطہ نظر سے کيا ہے؟download-disicon-7
552تعليم کے دوران پلاسٹک کے بنے ہوئے مجسم اعضاء تناسليہ سے استفادہ کيا جاتا ہے اسے ديکھنے اور لمس کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
553تقريباً بيس سال قبل ايک شخص کا انتقال ہوا تھا اور ابھى چند روز پہلے ہى اسى گاؤں ميں ايک عورت کا انتقال ہوا ہے، لوگوں نے غلطى سے اس شخص کى قبر کھود کر عورت کو بھى اسى ميں دفن کر ديا ہے، اس چيز کے پيش نظر ...download-disicon-7
554تقريباً سات سال قبل ميرے ذمہ کچھ خمس تھا، ايک مجتہد کے ساتھ مصالحت کرنے کے بعد اس کا کچھ حصہ ادا کر ديا ہے مگر اس کا باقى حصہ ميرے ذمے ہے اور اس وقت سے لے کر اب تک ميں اس کو ادا نہيں کر سکا ہوں، تو ميرا ...download-disicon-7
555تواشيح اور قرآن کريم کى بعض کيسٹوں پر يہ عبارت لکھى ہوتى ہے (کاپى کرنے کے حقوق محفوظ ہيں) کيا ايسى صورت ميں ٹيپ کر کے دوسرے لوگوں کو دينا جائز ہے؟download-disicon-7