ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
عقائد
اصول دين
امامت
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
16
امام کے معصوم ھونے کي کيا ضرورت ھے اور امام کا معصوم ھونا کيسے معلوم ھوسکتا ھے؟
17
امامت سنت پيغمبر (صلي اللہ عليہ و آلہ) ميں کس طرح بيان ہوئي ہے؟
18
امامت کا اصول، اصولِ عقائد ميں سے اور بعض روايات کے مطابق اسلام کي اساس ہے؛ پس اللہ تعالي نے ـ اختلافات کا سد باب کرنے اور بعض شکوک و شبہات کا خاتمہ کرنے کي غرض سے ـ ائمۂ معصومين (عليهم السلام) کے اسماء گرامي کو قرآن ...
19
امامت کي ايسي کيا خصوصيت ہے کہ سارے ائمہ کو معصوم ہونا چاہئے؟ يا ائمہ کو کيوں معصوم ہونا چاہئے؟
20
اگر ائمه اطهار (ع) هر کام انجام دے سکتے هيں ، تو وه اپني زيارت گاهوں کو دھشت گردانه حملوں اور مسلح افراد کي گو ليوں کے مقابلے ميں کيوں تحفظ نهيں کر سکتے هيں؟
21
اگر خداوندعالم نے احکام شرعي کو صادر کرنے اور مخلوقات سے متعلق امور ميں تصرف کے حق آئمہ عليہم السلام کو عطا کيا ہے تو اس بات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے کہ يہ حضرات خود اس بات کا اقرار کرتے ہيں کہ يہ تمام کام ...
22
اگر عصمت کا مقام خداوند متعال کي طرف سے ايک مهرباني هے تو ايک معصوم اور ايک غير معصوم کے مرتکب گناه نه هو نے کے اجرکو کيسے بيان کيا جاسکتا هے؟
23
اگر هم جسماني صحت و سلامتي کے راز کو پانا چاهيں، تو هميں اس کے ليے کيا کرنا چاهئيے، چونکه ائمه اطهار (ع) اور انبياء (ع) اس راز کو جانتے تھے اور حتي که ان کا شفا بخشنا علمي طريقه سے تھا؟ انهوں نے کيوں بيماروں ...
24
باوجود اس کے که ائمه اطهار عليهم السلام جانتے تھے که کب اور کيسے شهيد کئے جائيں گے ، کيوں کوئي اقدام نهيں کرتے تھے، يعني اس رونما هو نے والے حادثه سے بچنے کي کيوں کو ئي کوشش نهيں کرتے تھے؟
25
بخاري نے اپني کتاب ميں حديث ولايت کو کس طرح نقل کيا ہے؟
26
بعض مفسرين نے آيت "اولي الامر" سے ائمہ کي عصمت کے لئے استدلال کيا ہے؛ اس آيت سے ائمہ کي عصمت کيونکر ثابت ہوسکتي ہے؟
27
جب قرآن ميں ذکر ہوا ہے کہ اپني جان کو ہلاکت ميں مت ڈالو تو پھر حضرت علي اور امام حسين (عليہما السلام) اپني شہادت کے متعلق علم رکھنے کے باوجود ان مواقع پر کيوں گئے يا کم از کم اس سے بچنے کي کوشش کيوں نہيں ...
28
جناب کديور کي تحريوں ميں آيا هے که٬ ائمه اطهار (عليهم السلام) کے بارے ميں مافوق البشر هونے کے فضائل کے بارے ميں روايتوں کے متواتر هونے کا دعوي قابل قبول نهيں هے٬ کيونکه راويوں کا جھوٹا هونا نه صرف منتفي ...
29
جو احاديث يه بتاتى هيں که امام على (ع) کا قد چھوٹا تھا ، کيا وه صحيح هيں؟ اور کيا چھوٹے قد کا هونا عيب شمار نهيں هوتا هے؟ جبکه هم نے سنا تھا که معصوم هر ظاهرى وباطنى عيب سے پاک و منزه هوتا هے؟
30
حديث "ثقلين" اور حديث "سفينہ" سے قرآن کريم اور پيغمبر اکرم (صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم) کي عترت کا باہم اٹوٹ رشتہ کيسے ثابت ہوتا ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
اگلے
6 → آخری
×
...