ھم سے رابطہ
  • Fa
  • Ar
  • En
  • Ur
  • Fr
  • Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
Fa Ar En Ur Fr Hi
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ
 
  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • کتب
  • اهل بيت (ع)
  • حضرت امام حسين (ع)
  • فضائل و سيرت

  • مقالاتمقالات
  • کتبکتب
  • مجلاتمجلات
  • تصاویرتصاویر
  • ویڈیوزویڈیوز
  • آڈیوزآڈیوز
  • سافٹ وئرزسافٹ وئرز
  • سوال و جوابسوال و جواب
  • درسدرس
فلٹر
مؤلف
لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16امام حسين عليہ السلام دلُربائے قلوبآيت اللہ العظميٰ خامنہ ايdownloadicon-2
17امام حسين عليہ السلام نے قيام کيوں فرمايا؟ابراهيم امينيdownloadicon-2
18امام حسين عليہ السلام نے قيام کيوں فرمايا؟ابراهيم امينيdownloadicon-2
19امام حسين عليہ السلام نے قيام کيوں فرمايا؟ابراهيم امينيdownloadicon-2
20امام حسين عليہ السلام کي زيارت اور عزاداري کي عظمتdownloadicon-2
21امام حسين عليہ السلام(ع)قرآن وسنت کےآئينے ميںبہادر علي قميdownloadicon-2
22امام حسين عليہ السلام(ع)قرآن وسنت کےآئينے ميںبہادر علي قميdownloadicon-2
23امام حسين عليہ السلام(ع)قرآن وسنت کےآئينے ميںبہادر علي قميdownloadicon-2
24امام حسين(ع)جناب عبدالوحيد خيري صاحبdownloadicon-2
25امام حسين(ع)عبد الوحيد الخيري صاحبdownloadicon-2
26امام حسين(ع)downloadicon-2
27امام حسين(ع) اور واقعہ کربلاجناب ظفراللہ شفيق صاحبdownloadicon-2
28امام حسينؑ اور واقعہ کربلاdownload-disicon-2
29امام حسينؑ دلربائے قلوبآيت اللہ سيد علي حسيني خامنہ ايdownloadicon-2
30امام پاک اور يزيد پليدdownloadicon-2
  • پہلے ← 1
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • اگلے
  • 15 → آخری

...

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

  • صفحہ اصلی
  • لنکس ڈائرکٹری
  • سائٹس ڈائرکٹری
  • ھمارے بارے میں
  • ھم سے رابطہ

ھم سے رابطہ

لنکس ڈائرکٹری

لنکس ڈائرکٹری ڈائرکٹری یا شیعہ سائٹس کی موضوعی فھرست نویسی:
 سائٹ کے اس حصہ میں شیعہ سائٹس کے موجودہ مطالب کو باعتبار موضوع فھرست کیا گیا ہے اور چند حصوں میں تقسیم بندی کرکے اردو ، انگلش، عربی، فارسی اور فرینچ زبانوں میں پیش کیا گیا ہے ۔
 تقسیم بندی:
 1- مذھب شیعہ کی سب سے بڑی لائبریری و آڈیو ویڈیوز اور سافٹ ویئرز جو اس حصہ میں پیش کیے گئے ھیں وہ تمام شیعہ سائٹس میں ماخوذ اس ترتیب سے مندرج ھیں :کتب، مقالات، مجلات، سافٹ ویئرز، آڈیوز، ویڈیوز اور تصاویر۔
 2- دوسری تقسیم بندی میں مطالب کو موضوع کے اعتبار سے فھرست کیا گیا ہے تاکہ وزیٹر آسانی کے ساتھ اپنے مقصد کو حاصل کرسکے۔ اس تقسیم بندی میں بعض عناوین اس طرح سے ہیں : قرآن، حدیث، پیغمبراکرم(ص)، اھل بیت(ع)، دعاو زیارت، تاریخ، عقائد، فقہی احکام، اخلاق، گوشہ ادب و ۔ ۔ ۔
3- علماء سے رابطہ، مراجع تقلید سے استفتاء کا امکان، کتابوں کی ڈاؤنلوڈ و ۔ ۔ ۔ تقسیم بندی کے اس حصہ میں شخصیتوں کے بارے میں، شیعہ سائٹس ، مراکز و ادارہ جات، امکانات و خدمات، گفتگو و مناظرے، لائبریریز اور سوال و جواب کو پیش کیا گیا ہے۔
 4- آخری تقسیم بندی میں جنسیت کے اعتبار سے ان کے سن و سال کو مدنظر رکھتے ہوئے مفید و حذاب مطالب کو بچوں، جوانوں اور خواتین کے پیش کیا گیا ہے ۔اس حصے میں عناوین اس طرح سے ھیں: بچوں کا صفحہ ، جوانوں کا صفحہ، خواتین کا صفحہ۔ اس حصے کی اس طرح ہر صنف سے مخصوص مطالب کو پیش کیا گیا ہے کہ وزیٹر کمترین وقت میں بہت زیادہ مطالب کو حاصل کرلیتا ہے ۔

 Shiasearch.com کی جانب پوری دنیا سے وزیٹرز کا ہر روز کا استقبال خصوصا عربی ممالک ، امریکا و یورپی ممالک کی جانب سے بہت زیادہ استقبال اور اسی طرح نویں عالمی انفارمیشن فسٹیوال (انفارمیشن و کلچر) میں سب سے پھلا رتبہ حاصل کرنے کے سبب اس کی اھمیت اور مختلف جھات سے انفارمیشن جیسے کاموں کو بھتر و مفید تر بنانے کی ضرورت زیادہ نظر آنے لگی ہے ۔ امید ہے کہ انفارمیشن میں خصوصی اھمیت کے مدنظر اس کو آگے بڑھاتے اور تکراری امور سے اجتناب کرتے ہوئے بنیادی اور اساسی کاموں میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے ۔

Copyright © 2020 Shiasearch Inc. All rights reserve