لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
481اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7
482اگر ولادت کا ہسپتال (زچہ خانہ) باپ کے وطن سے باہر ہو اس طرح کہ وضع حمل کى خاطر ماں کے لئے چند روز اس ہسپتال ميں داخل ہونا ضرورى ہو اور بچے کى ولادت کے بعد وہ پھر اپنے گھر لوٹ آئے تو اس پيدا ہونے والے بچے ...download-disicon-7
483اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...download-disicon-7
484اگر ولى فقيہ ظالم کفار سے جنگ يا جہاد کا اعلان کرے اور ميرا مرجع تقليد مجھے جنگ ميں شريک ہونے کى اجازت نہ دے تو کيا ميں اپنے مرجع کى رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں يا نہيں؟download-disicon-7
485اگر ولى فقيہ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پيش نظر، شريعت کے کسى حکم کے خلاف حکم دے تو کيا احکام شرعيہ کو تبديل کيا جا سکتا ہے يا ان پر عمل کرنے سے روکا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
486اگر ولي فقيہ کسي مسئلہ ميں حکم دے تو کيا دوسرے مراجع کے مقلدين اپنے مراجع کے فتوي کا حوالہ ديکر ولي فقيہ کے حکم پر عمل نہ کرنے کے مجاز ہيںdownload-disicon-7
487اگر يونيورسٹى کے بعض حلقوں ميں اچهائياں متروک اور برائياں معمول ہوں اور امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے لئے حالات مناسب اور فراہم ہوں، ليکن امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے والا غير شادى شدہ ہو تو ...download-disicon-7
488اگر چار آدمى مل کر شراکت کے عنوان سے کسى کام کے لئے ايک لاکھ روپے سرمايہ لگائيں، ليکن ان ميں سے ايک شخص خمس نہ ديتا ہو تو کيا اس کے ساتھ شراکت رکھنا صحيح ہے يا نہيں؟ اور کيا ديگر شرکاء کے لئے قرض حسنہdownload-disicon-7
489اگر ڈاکٹر مريض سے کہے آپ کےلئے روزہ نقصان دہ ہے اور مريض روزہ نہ رکھے اور برسوں کے بعد معلوم ہو کہ روزہ اس کے لئے نقصان کا باعث نہ تھا اور ڈاکٹر کى تشخيص غلط تھى تو کيا اس پر قضا اور کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
490اگر ڈاکٹر کسى شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کيا اس کے قول پر عمل کيا جا سکتا ہے؟ حالانکہ بعض ڈاکٹر شرعى مسائل سے ناواقف ہوتے ہيں؟download-disicon-7
491اگر کار فروخت کرنے والا يہ کہے کہ اس کار کى نقد قيمت اتنى ہے اور دس مہينے ميں بطور قسط اسى کار کى قيمت اتنى ہے خريدار نے جب اس ادھار اضافى قيمت کو ملاحظہ کيا تو وہ ايک چوتھائى زيادہ نکلى اور اس طرح قسطى ...download-disicon-7
492اگر کرہ زمين کى دوسرى سمت ميں خانہ کعبہ کابالکل مقابل والا نقطہ دريافت ہو جائے، اس طرح کہ اگر ايک خط مستقيم زمين کعبہ کے وسط سے کرہ ارض کو چيرتا ہوا مرکز زمين سے گزرے تو دوسرى طرف اس نقطہ سے نکل جائے تو ...download-disicon-7
493اگر کسى ادارہ کے بيت المال ميں مسلسل غبن ہو رہا ہو اور ايک شخص خود کو اس لائق سمجھتا ہو کہ اگر يہ ذمہ دارى اس کے سپرد کر دى جائے تو اس کى اصلاح کر سکے گا، ليکن يہ ذمہ دارى اسے اس وقت تک نہيں مل سکتى جب ..download-disicon-7
494اگر کسى اسلامى ملک ميں اسرائيلى مصنوعات عام مارکيٹ ميں ترويج پا چکى ہوں تو کيا مسلمان جبکہ ضرورت کى اشياء کسى اور ملک کى بنى ہوئى اشياء سے خريد سکتا ہےdownload-disicon-7
495اگر کسى دفتر کے منتظم کے نزديک يقينى طور پر يہ بات ثابت ہو جائے کہ ان کے ادارے کے بعض ارکان غفلت سےکام ليتے ہيں يا فريضہ صلاه کو ترک کرتے ہيں اور ان کو وعظ و نصيحت کرنے کا بھى کوئى اثر نہ ہو تو ايسے افراد ...download-disicon-7