لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟download-disicon-7
212ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7
213ايک سال تک ادھار اجناس اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟ اور چيک کو معينہ مدت کے لئے کم يا زيادہ قيمت پر فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
214ايک سن رسيدہ آدمى بعض معلوم اسباب کى بنا پر اپنے گھروالوں سے الگ ہوجاتا ہے اور ان سے رابطہ رکھنے سے معذور ہو جاتا ہے اور يہى اپنے باپ کا سب سے بڑا بيٹا بھى ہے، اسى زمانے ميں اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ...download-disicon-7
215ايک سيدانى کہتى ہے اس کا باپ اپنے اہل و عيال کے اخراجات پورے نہيں کرتا ہے اور ان کى حالت يہ ہے کہ وہ مساجد کے سامنے بھيک مانگنے پر مجبور ہيں اور اس سے وہ اپنى زندگى کا خرچ نکالتے ہيں، اور اس علاقہ کے رہنے ...download-disicon-7
216ايک سڑک کى توسيع کے منصوبے ميں متعدد مساجد آتى ہيں۔ منصوبہ کے اعتبار سے بعض مسجديں پورى منہدم ہوتى ہيں اور بعض کا کچھ حصہ گرايا جائے گا تا کہ ٹريفک کى آمد و رفت ميں آسانى ہو برائے مہربانى اس سلسلے ميں ...download-disicon-7
217ايک شادى شدہ خاتون قتل ہو گئى اس کے تين بچے ماں، باپ اور شوہر بقيد حيات ہيں۔ عدالت نے شوہر کے بھائى کو خاتون کا قاتل قرار ديا اور مقتول کے اولياء کو ديت دينے کا حکم ديا۔ ليکن بچوں کا والد جو کہ ان کا ولى ...download-disicon-7
218ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
219ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
220ايک شخص اپنى عبادتوں ميں ريا کارى ميں مبتلا ہے اور اب وہ اپنے نفس سے جہاد کر رہا ہے تو کيا اسے بھى ريا کارى سے تعبير کيا جائے گا؟ اور وہ رياء سے کس طرح اجتناب کرے؟download-disicon-7
221ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
222ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...download-disicon-7
223ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
224ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعہ بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا لوگ خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ...download-disicon-7
225ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...download-disicon-7