لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
871ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
872ايک گاؤں ميں چراگاہ اور زرعى زمينوں کى سخت قلت ہے اس گاؤں کے عمومى اخراجات، چراگاہوں کے گھاس کو فروخت کر کے پورے کئے جاتے تھے اور يہ سلسلہ اسلامى انقلاب کے بعد آج تک جارى رہا ہے، ليکن اب عہديدار حضرات ...download-disicon-7
873ايک گمنام شہيد چند بچوں کے ساتھ ايک ہى قبر ميں دفن ہے اور ايک ماہ کے بعد قرائن سے يہ بات ثابت ہوئى کہ وہ شہيد اس شہر کا نہيں تھا جس ميں دفن کيا گيا ہے کيا اسے اپنے شہر منتقل کرنے کےلئے قبر کھودنا جائز ...download-disicon-7
874ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
875آيت "إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْکَ قَوْلًا ثَقِيلًا"(مزمّل ۵) ميں قول ثقيل سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
876آيت "إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْکَ قَوْلًا ثَقِيلًا"(مزمّل ۵) ميں قول ثقيل سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
877آيت "إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْکَ قَوْلًا ثَقِيلًا"(مزمّل ۵) ميں قول ثقيل سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
878آيت تطہير اور آيت حضرت ابراہيم عليہ السلام ميں اہل بيت سے مراد کون ہيں؟download-disicon-7
879آيت مبارکہ "وَجَاء رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفًّا صَفًّا" ميں صف کے کيا معني ہيں؟download-disicon-7
880آيت مبارکہ "وَجَاء رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفًّا صَفًّا" ميں صف کے کيا معني ہيں؟download-disicon-7
881آيت مبارکہ "وَجَاء رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفًّا صَفًّا" ميں صف کے کيا معني ہيں؟download-disicon-7
882آيت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘ميں صف کے کيا معني ہيں ؟download-disicon-7
883آيت ’’ انا سنلقي عليک قولاً ثقيلا‘‘(مزمّل ۵) ميں قول ثقيل سے کيا مراد ہے ؟download-disicon-7
884آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟download-disicon-7
885اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
886اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
887اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
888اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
889اکراہ اور اضطرار کے درمياں کيا فرق ہے؟download-disicon-7
890اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
891اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
892اگر ائمه اطهار (ع) هر کام انجام دے سکتے هيں ، تو وه اپني زيارت گاهوں کو دھشت گردانه حملوں اور مسلح افراد کي گو ليوں کے مقابلے ميں کيوں تحفظ نهيں کر سکتے هيں؟download-disicon-7
893اگر ابوبکر اور عمر نے خلافت کو غصب کيا تھا تو پھر امام علي (ع) کيوں انکے ساتھ تعاون کيا کرتے تھے ؟download-disicon-7
894اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟download-disicon-7
895اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
896اگر ازدواج کرنے سے مالي حالت بھتر ھوتي ھے تو شادي شده فقير افراد کي تعداد کيوں زياده ھے؟download-disicon-7
897اگر ازدواج کرنے سے مالی حالت بھتر ھوتی ھے تو شادی شده فقیر افراد کی تعداد کیوں زیاده ھے؟download-disicon-7
898اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
899اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
900اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7