لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1006بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
1007بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
1008بعض علاقوں، خصوصاً ديہاتوں ميں لوگ مساجد ميں شادى کا جشن منعقد کرتے ہيں يعنى وہ رقص اور گانا تو گھروں ميں کرتے ہيں ليکن صبح يا شام کا کھانا مسجد ميں کھلاتے ہيں ۔ شريعت کے لحاظ يہ جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1009بعض علماء جو خود مجتہد ہيں ان سے اعلم کے بارے ميں پوچھا گيا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کى طرف رجوع کرنے سے انسان برى الذمہ ہوجاتا ہے تو کيا ميں ان کى بات پر اعتماد کرسکتا ہوں جبکہ خود مجھے اس شخص کى اعلميت ...download-disicon-7
1010بعض عورتيں کہتى ہيں ناخن پالش ، وضو سے رکاوٹ نہيں بنتى ۔ بھي باريک جوراب پر مسح کرنا بھى جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
1011بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1012بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1013بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
1014بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1015بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
1016بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1017بعض لوگ فوج کا مخصوص لباس (فوجى وردياں) فروخت کرتے ہيں کيا مذکورہ لباس ان سے خريدنا اور پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1018بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7
1019بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ کيا مولفين، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے ...download-disicon-7
1020بعض لوگوں کا خيال ہے کہ چند ايک ائمہ جمعہ کى قرات صحيح نہيں ہے، يا تو وہ حروف کو اس طرح ادا نہيں کرتے جس طرح وہ ہيں يا وہ حرکت کو اس طرح بدل ديتے ہيں کہ جس سے وہ حرف نہيں رہتا کيا ان کے پيچھے پڑھى جانے ...download-disicon-7