ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
781
اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟
782
اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟
783
اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟
784
اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟
785
اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاء کو دوسرے اجزاء کى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟
786
اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟
787
اگر جلق کے سبب سے مني خارج هوتي هے اوراس کے اس قدر روحي و حسماني نقصان ده او برے اثرات هيں، ازدواج ميں بھي يهي مايع نکلتا هے، پس ازدواج ميں اس کے جسماني نقصانات کيوں نهيں هيں؟
788
اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...
789
اگر حرام مال کسى شخص کے مال سے مخلوط ہو جائے تو اس مال کا کيا حکم ہے اور اس کے حلال کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ اور حرمت کے علم يا عدم علم کى صورت ميں اس کو کيا کرنا چاہيے؟
790
اگر حشفہ (ختنہ گاہ) کى مقدار تک دخول ہو ليکن منى خارج نہ ہو اور عورت بھى لذت کے آخرى مرحلے تک نہ پہنچے تو کيا غسل جنابت صرف عورت پر واجب ہوگا يا صرف مرد پر يا دونوں پر ؟
791
اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آ جائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟
792
اگر حکومت شہداء کى اولاد کے لئے کوئى زمين يا مال مختص کرے اور وہ اشياء ان کے نام کر دى جائيں ليکن بچوں کے ولى نے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر ديا۔ کيا حاکم بچوں کے لئے ولى ہونے کے لحاظ سے مذکورہ عمل ...
793
اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...
794
اگر خريدار اور فروخت کرنے والا معاملے کے وثيقہ کى تدوين کرتے وقت اس بات پر اتفاق کريں کہ دونوں مذکورہ معاملے سے روگردانى نہيں کريں گے اور اگر خريدار نے معاملہ پر دستخط کرنے کے بعد روگردانى کى تو اس کا ...
795
اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادا نہ کرے يہاں تک کہ اس شئے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ يا قيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار ...
پہلے ← 1
پچھلا
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
اگلے
327 → آخری