لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4606کيا «حي عليٰ خير العمل» اذان کا جزء ھے؟downloadicon-2
4607کيا آئمہ معصومين (ع) کى ولادت کے موقع پر مسجد سے مسرت بخش موسيقى کے نشر کرنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟download-disicon-7
4608کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
4609کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
4610کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
4611کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
4612کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
4613کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
4614کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
4615کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
4616کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ...download-disicon-7
4617کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
4618کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4619کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7
4620کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7