ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
3631
ميں ايک بہت ہى معمولى سے مکان کا مالک تھا۔ چند وجوہات کى بناء پر دوسرا گھر خريدنے کا ارادہ کر ليا، ليکن مقروض ہونے کى وجہ سے اپنے استعمال کى گاڑى کو بيچنے اور صوبائى بينک اور اپنے شہر کى قرض الحسنہ سوسائٹى ...
3632
ميں ايک خانہ دار عورت ہوں اور امام خمينى کى مقلد ہوں ميرے شوہر نے خمس کا سال قرار دے رکھا ہے اور وقت پر وہ اپنے اموال کا خمس نکالتا ہے مجھے بھى بسا اوقات آمدنى ہوتى ہے تو کيا خمس ادا کرنے کے لئے ميں بھى ...
3633
ميں ايک دينى طالب علم ہوں، آپريشن کى وجہ سے ميرا داياں ہاتھ کٹ چکا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے يہ معلوم ہوا کہ امام خميني (رہ) کامل اعضاء والے انسان کے لئے ناقص اعضاء والے انسان کى امامت کو جائز نہيں سمجھتے، ...
3634
ميں ايک شہر ميں سرکارى ملازم ہوں اور ميرى ملازمت کى جگہ اور گھر کے درميان تقريبا ٥٣ کلوميٹر کا فاصلہ ہے اور روزانہ اس مسافت کو اپنى ملازمت کى جگہ پہنچنے کے لئے طے کرتا ہوں۔ تو اگر کسى کام سے ميں اس شہر ...
3635
ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...
3636
ميں ايک نوجوان ہوں، اپنے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہوں اور ميرے والد اپنا خمس ادا نہيں کرتے اور نہ ہى زکوٰه ادا کرتے ہيں، يہاں تک کہ انہوں نے سود کے پيسے سے ايک مکان بھى بنا رکھا ہے۔ چنانچہ اس گھر ميں جو ...
3637
ميں ايک ہسپتال ميں نرسنگ کے مقدس پيشے سے وابستہ ہوں اور کبھى کبھار بعض مريضوں کو حرام اور رکيک موسيقى کے کيسٹ سنتے ہوئے ديکھتى ہوں
3638
ميں اپنے باپ کى اولاد ميں بڑا بيٹا ہوں، کيا مجھ پر واجب ہے کہ باپ کى قضا نمازوں کى ادائيگى کى غرض سے ان کى زندگى ميں ان سے تحقيق کروں يا ان پر واجب ہے کہ وہ مجھے ان کى مقدار سے باخبر کريں، تو اگر وہ باخبر ...
3639
ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ...
3640
ميں بعض اوقات اثنائے نماز ميں ان ايمانى لمحات اور معنوى حالات کو ياد کرتا ہوں جو ميں ايران و عراق جنگ کے دوران رکھتا تھا اس سے نماز ميں ميرے خشوع ميں اضافہ ہوتا ہے۔ کيا اس سے نماز باطل ہو جاتى ہے؟
3641
ميں بينک ميں ملازم ہوں اور اس ملازمت کےلئے مجھے جبرى طور پر 5 لاکھ تومان بينک ميں جمع کرانے پڑے۔ يہ رقم ميرے ہى نام سے ايک طويل مدت اکاونٹ ميں رکھى گئى ہے اور مجھے ہر ماہ اس کا نفع ديا جا رہا ہے تو کيا ...
3642
ميں تقريباً چھ ماه سے پہلے بالغ ہوا ہوں اور بالغ ہونے سے چند ہفتے پہلے تک ميں يہ سمجھتا تھا کہ بلوغ کى علامت، صرف قمرى حساب سے پندرہ سال کا مکمل ہونا ہے۔ مگر ميں نے اب ايک کتاب کا مطالعہ کيا ہے جس ميں ...
3643
ميں تقريباً گيارہ بجے رات ڈيوٹى سے گھر پلٹتا ہوں اور کام کى خاطر رجوع کرنے والوں کى کثرت کى وجہ سے ڈيوٹى کے دوران نماز مغربين نہيں پڑھ سکتا، تو کيا گيارہ بجے رات کے بعد نماز مغربين کا پڑھنا صحيح ہے؟
3644
ميں جاننا چاهتا هوں که خايه کے حرام هونے کى وجه کيا هے؟
3645
ميں جلد کى ايسى بيمارى ميں مبتلا ہوں کہ جب بھى نہاتا ہوں تو ميرى کھال خشک ہونے لگتى ہے بلکہ اگر صرف چہرے اور ہاتھوں کو دھوتا ہوں تو بھى ايسا ہوتا ہے، اس لئے اپنى جلد پر تيل ملنے پر مجبور ہوں، لہذا مجھے ...
پہلے ← 1
پچھلا
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
اگلے
333 → آخری