لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1336جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
1337جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...download-disicon-7
1338جب عورتيں (مردوں کى طرح) نماز جماعت ميں شريک ہوتى ہوں تو استحباب و کراہت کے لحاظ سے اس کا کيا حکم ہے؟ اور جب وہ مردوں کے پيچھے کھڑى ہوں تو اس وقت ان کا کيا حکم ہے؟ کيا جب وہ مردوں کے پيچھے نماز جماعت کے ...download-disicon-7
1339جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7
1340جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1341جب کسى ڈرائيور کى گاڑى ميں کوئى نقص پيدا ہو جائے اور وہ اس کے پرزے اور سامان لينے کےلئے دوسرے شہر جائے تو کيا اس طرح کے سفر ميں وہ پورى نماز پڑھے گا يا قصر، جبکہ اس سفر ميں اس کى گاڑى اس کے ساتھ نہيں ہے؟download-disicon-7
1342جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1343جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
1344جب ہم نماز جماعت ميں شامل نہ ہو سکيں اور جماعت کا ثواب حاصل کرنے کى غرض سے تکبيره الاحرام کہہ کر بيٹھ جاتے ہيں اور امام کے ساتھ تشہد پڑھتے ہيں اور امام کے سلام پھيرنے کے بعد کھڑے ہو جاتے ہيں اور پہلى رکعت ...download-disicon-7
1345جب ہم نماز شب پڑھتے ہيں تو کيا واجب ہے کہ کسى کو اس کى خبر نہ ہو اور واجب ہے کہ ہم تاريکى ميں نماز شب پڑھيں؟download-disicon-7
1346جب ہم نماز وتر ميں کہ جو ايک ہى رکعت ہے، قنوت کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہيں اور خداوند متعال سے اپنى حاجتيں طلب کرتے ہيں تو کيا فارسى ميں اپنى حاجات طلب کرنے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
1347جبيرہdownload-disicon-7
1348جبيرہ وضو کے احکامdownloadicon-3
1349جدال (بحث و جھگڑا کرنا)download-disicon-0
1350جديد استفتاآتdownload-disicon-0