ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
871
اگر ميں مرکز تعاون (يوٹيليٹى اسٹور) سے کوئى چيز حکومت کى مقرر کردہ کم قيمت پر حاصل کروں تو کيا ميں مذکورہ مال کو آزاد بازار ميں مہنگى قيمت پر فروخت کرسکتا ہو يہاں تک کہ اگر قيمت فروخت تين گنا ہو جائے؟
872
اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟
873
اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائے
874
اگر مکان اور زمين کا معاملہ (فروخت يا مصالحہ کے ذريعے) خاندان کے افراد کے درميان عام وثيقہ پر انجام پائے جبکہ نہ اسے اسٹامپ پيپر پر لکھا گيا ہو اور نہ ہى کسى عالم دين نے صيغہ جارى کيا ہو۔ کيا اس جيسے معاملے ...
875
اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟
876
اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟
877
اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟
878
اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟
879
اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟
880
اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟
881
اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟
882
اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟
883
اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟
884
اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟
885
اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
اگلے
333 → آخری