لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3361ميں نے ايک زير تعمير رہائشى گھر قسطوں پر خريدا اور اس کے مکمل ہونے اور اپنے قبضے ميں لينے سے پہلے اسے ايک اور شخص کو فروخت کر ديا ۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
3362ميں نے ايک سادہ تحرير کے ساتھ ايک گھر اس شرط پر خريدا کہ فروخت کرنے والا سرکارى دفتر ميں آ کر گھر کو قانونى طور پر ميرے نام کر دے گا۔ ليکن فروخت کرنے والے نے اس شرط پر عمل نہيں کيا اور گھر ميرى تحويل ميں ...download-disicon-7
3363ميں نے ايک شخص سے اس کا گھر گيراج اور تمام ساز و سامان کے ساتھ خريدا ليکن اس نے فقط گھر ميرے حوالے کيا اور وثيقہ سے وہ عبارت حذف کر دى جس سے يہ ثابت ہوتا تھا کہ گيراج بھى معاملہ ميں شامل ہے۔ جبکہ اس نے ...download-disicon-7
3364ميں نے ايک شخص سے رہايشى فليٹ خريدا جسے ايک خاص معين مدت ميں ميرى تحويل ميں دينا تھا اور ہم نے معاہدے Contract کے دوران اس بات پر اتفاق کيا کہ گھر کى % 15 قيمت مزيد بڑھ سکتى ہےdownload-disicon-7
3365ميں نے ايک شخص کو اس شرط پر زمين فروخت کي کہ وہ چار سال کے دوران اس کي قيمت ادا کر دے گا ليکن ميں معاملے کے دوران ہي معاملے سے ناراضي ہو گيا تھا۔ ايک سال گزرنے کے بعد ميں نے خريدار سے زمين واپس کرنے کاhttp://abp-miftah.com/au/ShowQuestion.aspx?QuestionID=download-disicon-7
3366ميں نے ايک شخص کو اپنا گھر فروخت کيا اور اس نے قيمت کے ايک حصے کے عوض مجھے ايک چيک ديا ليکن بينک نے اس کے اکاؤنٹ ميں رقم نہ ہونے کى وجہ سے چيک کو کيش نہيں کياdownload-disicon-7
3367ميں نے ايک عمارت کى پہلى منزل خريدى جس ميں کولر لگا ہوا تھا جس کا پانى سطح زمين (Ground flour) کى ٹونٹى سے پائپ کے ذريعے سے اوپر آتا تھا اور مذکورہ پائپ ديوار کى جانب سے کولر تک پہنچتا تھا ليکن اب سطح ...download-disicon-7
3368ميں نے ايک واجب غسل کى بجا آورى کے ارادے سے غسل کيا، حمام سے نکلنے کے بعد مجھے شک ہوا، کہ کيا ميں نے ترتيب کى رعايت کى يا نہيں؟ اور چونکہ ميرا خيال يہ تھا کہ صرف ترتيب کى نيت ہى کافى ہے لہذا ميں نے غسل ...download-disicon-7
3369ميں نے ايک گھر سادہ وثيقہ تحرير کے ذريعے اس شرط پر خريدا کہ قيمت کا کچھ حصہ نقد اور کچھ مقدار تين ماہ کے دوران ادا کر کے گھر سرکاري طو رپر ميرے نام کرديا جائے گا۔ ليکن ميں مذکورہ مدت ميں باقي قيمت ادا ...download-disicon-7
3370ميں نے ايک گھر کسى کو فروخت کيا خريدار نے قيمت ادا کرنے اور گھر قبضے ميں لينے کے بعد اعلان کيا کہ مغبون ہے اور معاملہ فسخ کر ديا ليکن خريدار نے اس وقت سے اب تک مختلف بہانوں سے گھر خالى نہيں کيا اور مجھ ...download-disicon-7
3371ميں نے اپنا رہائشى گھر ايک سادہ سند کے ساتھ فروخت کر ديا اور قيمت کا کچھ حصہ خريدار سے لے ليا باقى رقم سرکارى سند تحرير کرتے وقت ادا ہونى ہے ليکن ميں اب اپنا گھر فروخت کرنے پر نادم ہوں جبکہ خريدار گھر ...download-disicon-7
3372ميں نے اپنى بيٹى کو جہيز ميں، ايک رہائشى گھر ديا ہے، کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3373ميں نے اپنى دکان عام وثيقہ کى تحرير کے ذريعے چند شرائط کے ساتھ فروخت کى ان شرائط ميں سے ايک شرط يہ تھى کہ خريدار تمام ٹيکس ادا کرے گا ليکن اب وہ انکار کر رہا ہے، کيا مجھے معاملہ فسخ کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
3374ميں نے اپنے بھائى سے زرعى زمين کا کچھ حصہ بيع الشرط کے طور پر خريدا ہے ليکن بھائى صاحب نے مذکورہ زمين دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر دى کيا دوسرى بار فروخت کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
3375ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ...download-disicon-7