لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1111ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...download-disicon-7
1112ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
1113ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...download-disicon-7
1114ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟download-disicon-7
1115ميں نے تہران کى بين الاقوامى کتابوں کى نمايش سے بعض کتابيں بعنوان سلف خريديں اور انہوں نے مجھ سے آدھى قيمت وصول کر لى ہے اور آدھى قيمت کتابيں وصول کرتے وقت ادا کي جائے گى اور کتابيں دينے کى مدت بھى معين ...download-disicon-7
1116ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاسdownload-disicon-7
1117ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
1118ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...download-disicon-7
1119ميں نے مال سے فائدہ کے حصول کے لئے اور سود سے فرار کے لئے مندرجہ ذيل معاملہ انجام ديا: ميں نے ايک گھر 500000 روپے کا خريدا جبکہ اس کى قيمت اس سے زيادہ تھى اور معاملے کے دوران يہ شرط بھى کى کہ اگر فروخdownload-disicon-7
1120ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟download-disicon-7
1121ميں نے محکمہ معدنيات سے پتھر خريدنے کى اجازت حاصل کى ليکن پتھر تحويل ميں لينے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ محکمہ معدنيات نے پتھروں کى قيمت معين نہيں کي۔ ميں نے محکمے سے رابطہ کيا تو جواب ديا گيا۔ ہم ...download-disicon-7
1122ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ...download-disicon-7
1123ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...download-disicon-7
1124ميں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ايک ہاؤسنگ کمپنى کو اس اميد پر کچھ رقم دى ہے کہ وہ زمين کا ٹکڑا لے کر ميرے رہنے کے لئے مکان مہيا کر دے گي، ليکن ابھى تک اس سلسلہ ميں مجھے زمين ديئے جانے کا حکم جارى نہيں ...download-disicon-7
1125ميں نے ہاؤسنگ سوسائٹى سے ايک رہائشى فليٹ بعنوان سلف خريدا اور کچھ رقم قسطوں پر ادا کرکے رسيد لے لى اور ابھى بھى کچھ رقم قرض ہے۔ ليکن اس کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹى نے ميرا رہائشى گھر بينک کو فروخت کر ديا اور ...download-disicon-7