لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
661جس طرح بھوکے انسان کے جان بچانے کے لئے اتنى مقدار ميں مردار کھانا جائز ہے جس سے وہ بھوک مٹاکر جان بچا سکتا ہے اگر مردار کے علاوہ کوئى اور شيء نہ ہو اس طرح اگر کوئى شخص کسى بھى کام کى قدرت نہ رکھتا ہو اس ...download-disicon-7
662جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
663جس عورت نے کسى معين دن کے روزے کى نذر کى ہو پھر اس دن اسے معين روزے کى حالت ميں حيض آ جائے، اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
664جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کى حيات ميں عمل کيا تھا يا نہيں کيا تھا اس ميں ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
665جس مسلمان شہيد کو اس کے کپڑوں سميت دفن کيا گيا ہو، کيا اس کو چھونے سے مس ميت کے احکام جارى ہوں گے؟download-disicon-7
666جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
667جس کے ذمے کئى مستحب يا واجب يا مختلف غسل ہوں تو کيا ايک ہى غسل بقيہ کے لئے کافى ہوگا ؟download-disicon-7
668جس گاؤں ميں ہم پڑھاتے ہيں وہاں کے لوگ نماز نہيں پڑھتے، کيونکہ وہ فرقہ "اہل حق" سے ہيں اور ہم ان سے روٹى لينے اور ان کے يہاں کھانا کھانے پر مجبور ہيں، کيونکہ ہم رات دن اسى گاؤں ميں رہتے ہيں، تو کيا ہمارى ...download-disicon-7
669جسم پر زنجير ( بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟download-disicon-7
670جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جسdownload-disicon-7
671جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کےلئے مشکل ہے۔ آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
672جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
673جمع دو نمازdownload-disicon-7
674جن افراد نے مذہبى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ رمضان ميں سفر کيا ہو اور اس وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اور اب کئى برس گزرنے کے بعد اگر روزے رکھنا چاہيں تو کيا قضا کے ساتھ ساتھ ان پر کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
675جن دينى طلباء نے اب تک شادى نہيں کى ہے اور ان کے پاس اپنا گھر بھى نہيں ہے تو کيا ان کى اس آمدنى ميں خمس ہے جو انہيں تبليغ، کسى کام يا سہم امام سے دستياب ہوتى ہے،download-disicon-7