لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
466اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
467اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ...download-disicon-7
468اگر کوئي شخص وقتي طور پر جلدي شفاحاصل کرنے يا درد دور کرنے کے لئے ايسي دوا کا استعمال کرے جو جلد مرنے کا سبب بن جائے تو اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
469اگر ہميں کسى چيز کے بارے ميں شک ہو کہ اس کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں، جبکہ ظن غالب يہ ہے کہ اس کا خمس ادا کر ديا ہے، تو ايسى صورت ميں کيا کيا جائے؟download-disicon-7
470اھل کتابdownload-disicon-0
471اہل سنت اذان مغرب سے پہلے مغرب کى نماز پڑھتے ہيں، کيا حج کے زمانے ميں يا اس کے علاوہ ہمارے لئے ان کى اقتداء کرنا اور اس نماز پر اکتفاء کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
472اہل سنت کى نماز جماعت ميں شرکت کے وقت قيام کى حالت ميں دونوں طرف کھڑے ہوئے اشخاص کے پيروں کى چھوٹى انگلى سے انگلى ملانے کا کيا حکم ہے کہ جس کو اہل سنت ضروري سمجھتے ہيں؟download-disicon-7
473اہل سنت کے ساتھ معاشرت اور ان کے ساتھ ميل جول کى بنا پر نماز پنجگانہ ميں شرکت کے دوران بعض موقعوں پر ہم بھى ان ہى کى طرح عمل کرتے ہيں مثلاً ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، وقت کى رعايت و پابندى نہ کرنا اور جائے ...download-disicon-7
474اہل کتابdownload-disicon-7
475بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ...download-disicon-7
476بازار ميں موجود ان مشروبات کے پينے کا کيا حکم ہے؟ کہ جن ميں سے بعض جيسے کوکاکولا اور پيپسى کولا و غيرہ ملک کے اندر بنتے ہيں اور کہا جاتا ہے ان کا اصل مواد باہر سے منگوايا جاتا ہے اور احتمال ہے کہ اس ميں ...download-disicon-7
477بال کاٹنے ميں مغربى سٹائل کى تقليد کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
478باپ اپنے عاقل و بالغ فرزند کے مال ميں کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور اگر وہ ايسے مال ميں تصرف کرے جو کہ اس کا نہيں تھا تو کيا ضامن ہے؟download-disicon-7
479باپ کا باغ بيٹے کو ہبہ يا ميراث ميں ملا اور جس وقت وہ بيٹے کو ملا تھا اس وقت اس کى قيمت بہت زيادہ نہ تھى ليکن اب بيچتے وقت اس باغ کى قيمت سابقہ قيمت سے زيادہ ہے تو کيا قيمت کے بڑھ جانے کى وجہ سے جو زائد ...download-disicon-7
480بذات خود حمل کے اسقاط کا کيا حکم ہے؟ اور اگر حمل کا باقى رکھنا ماں کے لئے جان ليوا ہو تو کيا حکم ہے؟ اور جواز کى صورت ميں روح پيدا ہونے سے پہلے اور بعد ميں فرق ہے يا نہيں؟download-disicon-7