لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
631جو شخص ضروريات دين ميں سے کسى کا۔ جيسے روزہ و غيرہ کا منکر ہو جائے تو کيا اس پر کافر کا حکم لگے گا يا نہيں؟download-disicon-7
632جو شخص عشاء نماز پڑھنا چاہتا ہے، کيا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ نماز مغرب کى جماعت ميں شريک ہو ؟download-disicon-7
633جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...download-disicon-7
634جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7
635جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟download-disicon-7
636جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
637جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
638جو مياں بيوى اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟download-disicon-7
639جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
640جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7
641جو گھر ماضى ميں غير مخمس مال سے تعمير کيا گيا ہے کيا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس واجب ہے تو کيا موجودہ قيمت کو مد نظر رکھ کر خمس نکالا جائے گا يا جس سال اسے تعمير کيا گيا ہے اس سال کى قيمت کے مطابق؟download-disicon-7
642جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ...download-disicon-7
643جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
644جھوٹdownload-disicon-7
645جہاں ميں ملازم ہوں اور فى الحال جہاں ميرا قيام ہے، وہ ميرا اصلى وطن نہيں ہے اور اس جگہ اور ميرے وطن کے درميان شرعى مسافت سے زيادہ فاصلہ ہے۔ ملازمت کى جگہ کو ميں نے اپنا اصلى وطن نہيں بنايا ہے اور يہ ممکن ...download-disicon-7