ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
استفتاآت
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
451
اگر کوئي شخص وقتي طور پر جلدي شفاحاصل کرنے يا درد دور کرنے کے لئے ايسي دوا کا استعمال کرے جو جلد مرنے کا سبب بن جائے تو اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟
452
اگر ہميں کسى چيز کے بارے ميں شک ہو کہ اس کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں، جبکہ ظن غالب يہ ہے کہ اس کا خمس ادا کر ديا ہے، تو ايسى صورت ميں کيا کيا جائے؟
453
اھل کتاب
454
اہل سنت اذان مغرب سے پہلے مغرب کى نماز پڑھتے ہيں، کيا حج کے زمانے ميں يا اس کے علاوہ ہمارے لئے ان کى اقتداء کرنا اور اس نماز پر اکتفاء کرنا صحيح ہے؟
455
اہل سنت کى نماز جماعت ميں شرکت کے وقت قيام کى حالت ميں دونوں طرف کھڑے ہوئے اشخاص کے پيروں کى چھوٹى انگلى سے انگلى ملانے کا کيا حکم ہے کہ جس کو اہل سنت ضروري سمجھتے ہيں؟
456
اہل سنت کے ساتھ معاشرت اور ان کے ساتھ ميل جول کى بنا پر نماز پنجگانہ ميں شرکت کے دوران بعض موقعوں پر ہم بھى ان ہى کى طرح عمل کرتے ہيں مثلاً ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا، وقت کى رعايت و پابندى نہ کرنا اور جائے ...
457
اہل کتاب
458
بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ...
459
بازار ميں موجود ان مشروبات کے پينے کا کيا حکم ہے؟ کہ جن ميں سے بعض جيسے کوکاکولا اور پيپسى کولا و غيرہ ملک کے اندر بنتے ہيں اور کہا جاتا ہے ان کا اصل مواد باہر سے منگوايا جاتا ہے اور احتمال ہے کہ اس ميں ...
460
بال کاٹنے ميں مغربى سٹائل کى تقليد کرنے کا کيا حکم ہے؟
461
باپ اپنے عاقل و بالغ فرزند کے مال ميں کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور اگر وہ ايسے مال ميں تصرف کرے جو کہ اس کا نہيں تھا تو کيا ضامن ہے؟
462
باپ کا باغ بيٹے کو ہبہ يا ميراث ميں ملا اور جس وقت وہ بيٹے کو ملا تھا اس وقت اس کى قيمت بہت زيادہ نہ تھى ليکن اب بيچتے وقت اس باغ کى قيمت سابقہ قيمت سے زيادہ ہے تو کيا قيمت کے بڑھ جانے کى وجہ سے جو زائد ...
463
بذات خود حمل کے اسقاط کا کيا حکم ہے؟ اور اگر حمل کا باقى رکھنا ماں کے لئے جان ليوا ہو تو کيا حکم ہے؟ اور جواز کى صورت ميں روح پيدا ہونے سے پہلے اور بعد ميں فرق ہے يا نہيں؟
464
برائے مہربانى اگر ہو سکے تو انسان سے نکلنے والى رطوبت کى اقسام کى وضاحت فرمائيے ؟
465
برائے مہربانى مندرجہ ذيل صورتوں ميں قے کى طہارت اور نجاست کے بارے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں۔ الف۔ دودھ پينے والے بچے کى قے۔ ب۔ اس بچے کى قے جو دودھ پيتا ہے اور کھانا بھى کھاتا ہے۔ ج۔ بالغ انسان کى قے۔
پہلے ← 1
پچھلا
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
اگلے
94 → آخری