لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3871کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
3872کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
3873کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
3874کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
3875کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7
3876کيا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے سلسلہ ميں عام لوگوں پر واجب ہے کہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کريں؟ اور اگر ان کے لئے واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کرنے پر اکتفاء کريں تو يہ توضيح المسائل اور ...download-disicon-7
3877کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3878کيا ان اہل کتاب پر جو اسلامى ملکوں ميں زندگى بسر کر رہے ہيں، کافر ذمى کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
3879کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟download-disicon-7
3880کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟download-disicon-7
3881کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟download-disicon-7
3882کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
3883کيا انگوٹھى پر نقش بنائے گئے الفاظ کو چھونا جائز ہے ؟download-disicon-7
3884کيا اولاد ائمہ ميں سے کسى کے مرقد کے لئے نذر ميں آئے ہوئے سامان اور قاليں کو محلہ کى جامع مسجد ميں استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
3885کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟download-disicon-7