لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
77اگر کوئى شخص چند مسکينوں کو کھانا کھلانے کے لئے وکيل ہو تو کيا وہ مال کفارہ ميں سے پکانے کى مزدورى اور کام کرنے کى اجرت لے سکتا ہے؟download-disicon-0
78اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
79بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
80بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
81بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7
82تئيسويں رمضان کي رات کے اعمالdownload-disicon-0
83تربيت انساني ميں روزے کا کردار(۱)download-disicon-0
84تربيت انساني ميں روزے کا کردار(۲)download-disicon-0
85جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7
86جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
87جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7
88جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
89جن افراد نے مذہبى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ رمضان ميں سفر کيا ہو اور اس وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اور اب کئى برس گزرنے کے بعد اگر روزے رکھنا چاہيں تو کيا قضا کے ساتھ ساتھ ان پر کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
90جن مقامات ميں صرف روزے کي قضا واجب ہےdownload-disicon-0