لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
916کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
917کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
918کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
919کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
920کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
921کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟download-disicon-7
922کيا نماز تراويح کو جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے ؟؟download-disicon-0
923کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟download-disicon-7
924کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
925کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟download-disicon-7
926کيا نماز ميں حرکت کى حالت ميں "بحول اللہ و قوته اقوم و اقعد" کہنا جائز ہے نيز کيا يہ قيام کى حالت ميں صحيح ہے؟download-disicon-7
927کيا نماز ميں سورہ حمد کے بعد ايک کامل سورہ کى تلاوت کرنا واجب ہے يا قرآن کى تھوڑى سى مقدار کا پڑھنا بھى کافى ہے؟ اور پہلى صورت ميں کيا سورہ پڑھنے کے بعد قرآن کى کئى آيتيں پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
928کيا نماز ميں مرد عورت کى اذان پر اکتفا کر سکتا ہے؟download-disicon-7
929کيا نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں صرف ايک مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا کافي ہے؟download-disicon-7
930کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟download-disicon-7