لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31رقص(ناچنا)download-disicon-0
32ريڈيو اور ٹيليويژن سے کبھى کبھى ايسى موسيقى نشر ہوتى ہے جو ميرى نظر ميں لہو و لعب اور فسق و فجور کى محافل سے مطابقت رکھتى ہےdownload-disicon-7
33شادى بياہ کے اندر عورتوں کي ڈفلى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
34شادى شدہ فرد کے لئے شہوت انگيز (سکسى) فلميں ديکھنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
35شادى شدہ مردوں کا ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں حاملہ عورت سے مباشرت کرنے کا صحيح طريقہ سکھايا گيا ہے جبکہ اس بات کا علم بھى ہے کہ مذکورہ عمل اسے حرام ميں مبتلاء نہيں کرے گا؟download-disicon-7
36شادى کے جشن ميں ميرى کچھ تصويريں اتارى گئيں جبکہ ميں پورے پردے ميں نہيں تھى وہ تصويريں حال حاضر ميں دوستوں اور رشتہ داروں کے پاس موجود ہيں کيا تمام تصويروں کا واپس لينا ميرے لئے واجب ہے؟download-disicon-7
37شادي بياہ ميں عورتوں کے لئے عورت کے ناچنے کا کيا حکم ہے؟downloadicon-1
38شادي بياہ کي تقريب ميں ملايم موسيقي سے استفادہ کرنا کيسا ہے؟downloadicon-1
39عربى ريڈيو سے بعض خاص لحن کے ساتھ موسيقى نشر ہوتى ہے، کيا عربى زبان کے شوق کى خاطر اسے سنا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
40علمى اور قرآنى پروگرام و غيرہ سے مطلع ہونے کے لئے جو کہ مغربى ممالک اور خليج فارس کے نواحى ممالک نشر کرتے ہيں ڈش کے استعمال کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
41عورت کا عورت کے سامنے اور مرد کا مرد کے سامنے رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ اگر شادى ميں شرکت کرنا معاشرتى آداب کے احترام کى وجہ سے ضرورى ہو اور احتمال ہو کہ وہاں رقص ہوگا تو ايسى شادى ميں شرکت کا کيا حکم ہdownload-disicon-7
42عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟download-disicon-7
43غنا اور ميوزکdownload-disicon-0
44غنا کيوں حرام ھےdownloadicon-2
45غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟download-disicon-7
46لہوى، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اور طرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
47محرم مردوں کا خواتين کے سامنے اور محرم خواتين کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے محرميت سببى ہو يا نسبى؟download-disicon-7
48مرد کا مرد کے ہمراہ اور عورت کا عورت کے ہمراہ يا مرد کا خواتين کے درميان يا عورت کا مردوں کے درميان علاقائى رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
49مردوں کے ساتھ مل کر رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ ٹيليويژن و غيرہ پر چھوٹى بچيوں کے رقص ديکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
50معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
51ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کياdownload-disicon-7
52ميلاد اور شادى و غيرہ جيسے زنانہ جشن ميں خواتين کے تالياں بجانے کا کيا حکم ہے؟ برفرض اگر جائز ہو تو محفل سے باہر نامحرم مردوں کو اگر تاليوں کى آواز پہنچنے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
53کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
54کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
55کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7
56کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
57کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
58کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
59کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
60کيا شادي بياہ ميں عورت کے ناچنے ميں کوئي حرج ہے؟downloadicon-1