لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
257کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
258کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
259کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
260کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
261کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
262کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
263کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟download-disicon-7
264کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟download-disicon-7
265کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
266کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
267کيا ايسى پنشن لينے ميں کوئى حرج ہے جسے ملازم نوکرى کے طويل دورانيہ ميں اپنى تنخواہ کے ايک مقدار حصہ کو پنشن اکاؤنٹ ميں ڈالتا رہا ہے تاکہ بڑھاپے ميں اس کے کام آئے ليکن حکومت مذکورہ تنخواہ کے ساتھ کچھ اضافىdownload-disicon-7
268کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟download-disicon-7
269کيا اٹارنى جنرل يا وکيل عام کى اجازت سے يتيم کے مال کو ماں کے ہاتھ ميں ديا جا سکتا ہے جبکہ اس کے عوض ماں نے حضانت کو قبول کيا ہے اور اس صورت ميں ان کے دادا کو ذاتى طور پر مداخلت کا حق نہيں ہو بلکہ وہ فقط ...download-disicon-7
270کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7